Multan, Pakistan
Katchehry Road, Mohalla Kotla Tollay Khan,
N/A
+923039292786
Beautiful place
like
Nice place
Famous & Historical place
Great
very Old
Very old mosque
Very good
مسجد وزیر خان ٹبی شیر خان کوٹلہ تولے خان کچہری روڈ ملتان گھنٹہ گھر کے قریب واقع ہے۔ کلاچی ڈیرہ اسماعیل خان سے ملتان میں سکونت اختیار کرنے والے گنڈا پور خاندان نے اس مسجد کی بنیاد رکھی اور آج بھی انہی کی اولاد اس کی دیکھ بھال کر رہی ہے جبکہ مسجد کے شمالی جانب خاندانی قبرستان بھی موجود ہے۔ جس میں مسجد کے بانی حاجی نذر کا مقبرہ بھی ہے۔ مسجد مغلیہ دور کی تعمیر معلوم ہوتی ہے، تین گنبد پر مشتمل یہ مسجد کافی بہتر حالت میں ہے۔ عکاسی سید مزمل حسین۔ وسیب ایکسپلورر
Deli
The best companies in the category 'Deli'