Multan, Pakistan
Nawan Shehr,
N/A
ابھی 3 مارچ ھے۔ پنکھے نہیں چلے۔ مگر ان کو صاف کرنا تو درکنار, دیکھنے کی زحمت بھی نہیں کی گئی۔لٹکتے تار اور صفائ کا ناقص اںتظام۔ اور جگہ جگہ مکڑی کے جالے انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ھے. اب 25 مارج آ چکا ھے۔ کافی گرمی ھے لیکن کافی پنکھے ابھی تک بند ھیں۔ اللہ جانے خراب ھیں یا افسران میں ذمہ داری کی کمی۔ نیا رنگ و روغن ھو چکا کے مگر مجال ھے کہ کسی نے لٹلک ھوۓ تاروں پر توجو دی ھو۔ مکھیوں کے فضلے کی وجہ سے تار غلیظ اور کالے ھو چکے ھیں
like
Deli
The best companies in the category 'Deli'