Sukkur, Pakistan
1 Workshop Rd, Shamsabad,
N/A
Takeaway
بےنظیر چائے پوائنٹ ورک شاپ روڈ سکھر میں واقع ہے یہ ہوٹل کوئٹہ والوں کا ہے اور یہاں پر تمام عمل پشتو بولتا ہے صبح کا ناشتہ کرنے کیلئے ہم یہاں پر آئے اور دو کپ چائے پی لی ہوٹل میں اگرچہ صفائی ہے لیکن مکھیوں کی وجہ سے صورتحال خراب ہے کافی ساری مکھیاں تھی جبکہ چائے کا ذائقہ اچھا تھا یہاں پر ناشتے میں چنے وغیرہ بھی دستیاب تھے.
like
Deli
The best companies in the category 'Deli'