Multan, Pakistan
Chak 136/10 R,
N/A
یہ کورئیر سروس پاکستان پوسٹل سروس کی ملک گیر سرعس میں سے علاقہ ھذا کی علاقائی برامچ ھے جہاں سے پورے ملک میں خطوط اور پارسل بھیجنے کے علاوہ بیرون ملک سامان بھیجنے اور منگوانے کی سہولت مہیا کی جاتی ھے۔ پوسٹل سروس کے علاوہ یہاں پہ یوٹیلیٹی بلوں کی ادائیگی کرنے کی سہولت بھی مہیا کی جاتی ھے۔ لوگوں کو گورنمنٹ کی سروس سے استفادہ حاصل کرنا چاہیے تاکہ اس رقم سے ادارے کو اخراجات پورے کرنے میں آسانی ھو
like
Deli
The best companies in the category 'Deli'