Bannu, Pakistan
Domail,
N/A
Basic health unit
like
Government hospital
بنیادی مرکز صحت ڈومیل، او پی ڈی، میل فی میل ڈاکٹر چوبیس گھنٹے، ایکسرے اور لیبارٹری کی سہولت آفس ٹائم اور سرکاری ادویات کی فراہمی کے لئے سٹور موجود ہے، صفائی کا معیار ناقص، ایمبولینس آپریشنل نہیں، ایمرجنسی کے لئے ناکافی سہولیات، کئی ایماندار اور فرض شناس عملہ کی موجودگی میں بھی وہ معیار حاصل نہ کر سکا جس کی ضرورت تھی، لیڈی ڈاکٹرز سے شکایات عام ہے
Deli
The best companies in the category 'Deli'