Attock, Pakistan
Fateh Jang,
N/A
Toilets
Not a clean place...need alot of improvement...TMA should take steps in the maintanance of bus stop
like
Passengers vehicles available for all main cities of Punjab
need lot of improvements
Good rules
فتح جنگ ضلع اٹک کی اہم تحصیل ہے، جس کا اٹک سے فاصلہ چالیس کلومیٹراور اسلام آبادسے تقریباً پینتیس کلومیٹر ہے۔یہ شہر سڑک اور ریلوے لائن کے ذریعے کوہاٹ، میانوالی اور تلہ گنگ سے بھی جڑا ہوا ہے۔فتح جنگ ایک گنجان آباد اور تاریخی اہمیت کا حامل شہر ہے۔قدیم ہندو ریاست گندھارا (موجودہ پاکستان اورمشرقی افغانستان) کی قدیم ”پراکرت“ زبان کے رسم الخط ”خروشتی“ کے تحریری آثاریہاں ملتے ہیں۔فتح جنگ کے جنوب میں ایک پہاڑی سلسلہ بھی ہے جسے ”کالا چٹا پہاڑ“ کہتے ہیں۔ فتح جنگ؛کالا چٹا پہاڑ اور خیری مورت رینج کے درمیان میں واقع ہے اور اِسے وادیئ سوہان بھی کہا جاتا ہے۔امپیرئل گزٹ آف انڈیا کے مطابق1900ء میں اِس شہر کی آبادی تقریباً سوا لاکھ لوگوں پر مشتمل تھی۔اِس میں اُس وقت 203گاؤں آباد تھے۔ اب تقریباً250کے قریب گاؤں ہیں، جبکہ اسلام آباد کا نیا ائیر پورٹ کے بننے سے یہاں بہت سے گاؤں نے شہر کی صورت اختیار کرلی ہے۔ (مسافر کی بیاض : قسط 12 : دستک مری شمارہ 40)
Deli
The best companies in the category 'Deli'