Mardan, Pakistan
23200, Mayar,
N/A
+92 3007130468
یہ احوند بابا جی صاحب کا مزار ہے جو آج سے تقریباٰ تین چارسو سال پہلے گزر چکے ہے۔ بابا جی صاحب اپنے دور کے بہت بڑے بزرگ تھے بلکہ کئی بڑے اولیاءاللہ کے استاذ بھی تھے۔ میاں عمر صاحب (سوکنو پشاور) بھی دینی علوم حاصل کرنے کیلئے باباجی صاحب کے پڑنے آتے تھے۔ اسی طرح اور بھی کئی مشھور اولیاءاللہ باباجی کے شاگرد رہ چکےہیں۔
like
Deli
The best companies in the category 'Deli'